the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

لندن، 09 اگست (یو این آئی) فرانس میں دہشت گردانہ حملہ کرنے کی منشا رکھنے والی ایک سخت گیر نظریات والی نابالغ لڑکی کو پولیس نے پیرس کے دوردراز علاقے سے گرفتار کیا



ہے۔
مقامی میڈیا نے آج یہ اطلاع دی۔
میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق 16 سالہ یہ لڑکی ملک میں دہشت گردانہ حملے کرنے کا خطرناک نظریہ رکھتی ہے اور دہشت گرد نیٹ ورک سے اس کاتعلق ہونے کا شبہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.